Sultan ul Faqr Hero

SULTAN-UL-FAQR

LIBRARY
Ganj-e-Deen (urdu)
Spirituality Urdu Version

Ganj-e-Deen (urdu)

Author: Sultan-ul-Arifeen Hazrat Sakhi Sultan Bahoo

گنج دین سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی نایاب تصنیت مبارکہ ہے جس میں آپ رحمتہ اللہ علیہ نے مرشد کامل اکمل کی اہمیت اور اس سے حاصل ہونے والے اسم الله ذات کے فیوض و برکات کو نہایت خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے ۔ دین کی حقیقت کو سمجھنے میں یہ کتاب اہم کردار ادا کرتی ہے ۔

آپ رحمتہ اللہ علیہ اس کتاب کے متعلق خود فرماتے ہیں : " جو اس کتاب کو اپنے مطالعہ میں رکھے اور اس پر عمل بھی کرے وہ صاحب توفیق عارف باللہ بن جاتا ہے اور ہمیشہ پر نور مجلس محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حضوری سے مشرف رہتا ہے۔ تمام انبیا اور اولیا اللہ کی ارواح اس سے ملاقات کرتی ہیں اور ظاہر و باطن کی کوئی بھی چیز اس سے مخفی اور پوشیدہ نہیں رہتی۔ یہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے طریقہ کے مطابق اللہ کی عطا اور اس کے فیض و فضل کی بدولت طریق تحقیق سے لکھی گئی ہے ۔ یہ کتاب مبتدی و منتہی دونوں کو معرفت الہی میں کامل کر دیتی ہے۔ جو اسے پڑھتا ہے وہ عالم فاضل اور صاحب تفسیر بن جاتا ہے ۔

Total Pages

64

Language

اردو

Download Book
Read More
Ganj e Deen – Urdu Translation