Faqr-e-Iqbal
Author: Sultan- ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib ul Rehman
مسلم شعرا میں علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ وہ واحد ہستی ہیں جنہیں عالمی طور پر پڑھا اور جانا جاتا ہے۔ ان کے کلام کے بیسیوں زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں جنہیں سینکڑوں یونیورسٹیوں میں بطور مضمون پڑھایا جاتا ہے۔ اقبال کے کلام کی آفاقی حیثیت اس کے الہامی ہونے کی وجہ سے ہے۔ اپنے کلام میں اقبال جابجا اپنے قاری کو اس حقیقت سے آگاہ کرتے ہیں کہ ان کی شاعری ان کی ادبی یا علمی صلاحیتوں کی مرہون منت نہیں بلکہ حق تعالی کی طرف سے ان کے قلب باصفا پر نازل کردہ ہے۔ مجھے راز دو عالم دل کا آئینہ دکھاتا ہے وہی کہتا ہوں جو کچھ سامنے آنکھوں کے آتا ہے
Total Pages
195
Language
اردو
Join Our Digital Library
Get the latest Islamic books & magazines straight to your inbox.